اسلام آباد۔9مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51 میں ضمنی انتخاب نہیں ہو گا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے منگل کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ نشست 15 اپریل کو مفتی عبدالشکور کی وفات سےخالی ہوئی تھی تاہم قومی اسمبلی کی میعاد 90 روز سے کم رہ جانے کی بنا پر اس حلقہ میں ضمنی انتخاب نہیں ہوگا۔
The news is published by EMEA Tribune & Associated Press of Pakistan