World

معروف سعودی فوٹوگرافر کام کے دوران السعدہ پہاڑ کی چوٹی سے گر کر جاں بحق

سعودی فوٹوگرافر ہانی بن عبداللہ الزہرانی فوٹو گرافی کے مشن کے دوران السعدہ پہاڑوں کی بلندیوں سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

فوٹو گرافر الزہرانی الباحہ ریجن کے گاؤں النصبہ کا رہائشی تھا۔ مختلف ویب سائٹس پر الزہرانی کی موت پر بات چیت کی گئی۔ الزہرانی کو جاننے والے بہت سے لوگوں نے اس کی موت پر اظہار افسوس کیا اور اس کے اخلاق کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا الزہرانی جس کے ساتھ بھی اٹھتا بیٹھتا تھا اس پر ایک اچھا اثر چھوڑتا تھا۔ بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ الزہرانی ممتاز فوٹو گرافروں میں سے ایک تھا۔ الزہرانی کے بہت سے ساتھیوں، دوستوں اور فوٹوگرافروں نے ان کی اچانک موت پر ماتم کیا ہے

Advertisement

فوٹوگرافر اور مصور ہانی الزہرانی مشرقی صوبے کے مکہ الیکٹرونک اخبار میں فوٹو گرافی کے شعبے کے ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے سعودی الاتحاد کلب کے لیے فوٹوگرافر کے طور پر بھی کام کیا ہے۔ انہوں نے اس وقت فوٹو گرافی کو اپنی انتہائی درستگی سے ممتاز کردیا تھا جب انہوں چاند کی اس کے تمام مراحل میں تصویر کشی کی تھی۔

Want to get worth reading articles in your email? want to catch what's going on in the world?

We do not spam but sent you only important news stories 🙂
Avatar

News Agencies

About Author

The latest news from the News Agencies

You may also like

Saudi Arabia imposes curfew
World

Saudi Arabia imposes curfew due to coronavirus in Makkah and Madina

Saudi Arabia’s government has decided to impose a 24-hour curfew in Makkah and Madina while tightening precautionary measures for the
saudi royal family
World

Dozens of Saudi royal family infected with coronavirus: report

Riyadh: 150 members of the Saudi royal family have been diagnosed with Coronavirus.   According to a US newspaper The