اسلام آباد۔4مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوٹس مریم نواز کو نہیں باپردہ خاتون اپنے کارناموں کے جواب میں عدالت جا کر دے، سب کیسز عدالت میں ہیں۔
جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ مریم نواز نے تم سب بہروپیوں کو بے نقاب کیا ہے، باپردہ خاتون گھر تک نہیں بلکہ گھڑیاں، پانچ کیرٹ کے ہیرے، زمینوں کی چوریوں اور سیاسی مخالفین کو غداری سے لنک کرنے تک محدود رہی اور آج کل لوگوں کے گھروں کی بالٹیاں
The news is published by EMEA Tribune & Associated Press of Pakistan