اسلام آباد۔4مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر ہوا بازی و ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کل تک بے رحمی سے مخالفین کی بیماریوں اور اموات کا مذاق اڑانے والا بہروپیااب خود سنگین مذاق بن چکا ہے۔
جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ بہروپیا کبھی منہ پر لوہے کاچھکو چڑھاتا ہے اور کبھی ٹانگ زخمی ہونے کے بہانے ویل چیئر استعمال کرتا ہے ۔ انہوں نے عمران خان کی حالت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ دیکھو اسے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو ۔
The news is published by EMEA Tribune & Associated Press of Pakistan